Urdu Love texts and Romantic Sms 💕💕💕💕💕




 بیوی اپنے  شوہر سے اس وقت تک

لڑتی یا ضدکرتی ہے جب تک اس

سے پیارکی امید ہوتی ہے،جب وہ

امید ختم ہو جاتی ہے تو وہ لڑنا اور ضد

کرنا بند کردیتی ہے۔

وہ بیوی بہت خوش نصیب ہے جس کی

غیر مجودگی میں اس کاشوہر بے چین رہے۔

وہ کہتے ہیں عشق کی وضاحت کریں 

ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کر یں۔

محبت تو وہ ہے جو ہا تھ تھامے

تو جنت تک لے جاےَ۔

عورت کے چہرے کے سارے

رنگ شوہر کی وجہ سے ہوتے ہیں۔

عورت انسان کی سب سے اچھی دوست ہے۔

باپ کے بعد اچھا شوہر بیوی کے سر کی چھت ہوتا ہے

اس کا مان ہوتا ہے۔

کانٹے تو آنے ہیں نصیب میں 

یار جو ہم نے گلاب چنا ہے۔

بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں،مگر

بہترین پانے کے لیے بہترین بننا بھی پڑتا ہے۔

کویی غزل سنا کر کیا کرنا

یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔

تم میرے ہاتھ،تم میرے ہو

دنیا کو بتا کر کیاکرنا۔

تم خفا بھی اچھے لگتے ہو

پھر تم کو منا کر کیا کرنا۔

گھر سے باہر جاتے ہوےَ

بیوی کو بتا کر جانا بیوی کو فکر آزاد کرنا ہے۔

میری خوبصورتی کے لیے

تیرا میرے ساتھ ہونا ضروری ہے۔

میری دلی خواہش ہے کہ 

تمہاری نسبت سے جانی جاوَں۔

مرد کی موجودگی میں اگر عورت خود کو محفوظ سمجھے

وہی اصل مردانگی ہے

Post a Comment

0 Comments